: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 31 مارچ ( اعتما د نیو ز) پنجہ گٹہ پو لیس اسٹیشن کے حدو د میں نو بیا ہتا خا تون چا ر ٹرڈ اکا و نٹنٹ مشتبہ حا لت میں فو ت ہو گئی۔ بتا یا گیا ہے کہ املا پو رم سے تعلق ر کھنے والی 27 سا لہ انو شا چا ر ٹر ڈ اکا و نٹنٹ تھی۔ اس نے 8 مارچ کو بنگلو رو کے متو طن ار جن سے شا دی کی تھی ۔ خا تو ن اپنی تین سہیلیو ں کے سا
تھ سو ماجی گو ڑہ کے ایک اپا رٹمنٹ میں رہتی تھی کل رات وہ ڈیو ٹی سے واپس ہو ئی او ر محو خوا ب ہو گئی اور صبح کا فی دیر تک وہ اپنے کمر ہ سے با ہر نہیں آ نے پر سا تھیوں کو شبہ ہوا اور انہو ں نے دیکھا تو خا تو ن اپنے بستر پر مشتبہ حالت میں پڑی ہو ئی تھیں ۔ فو ری پر اسے دواخانہ سے رجو ع کی گیا جہاں ڈا کٹرس نے اسے مر دہ قرا ر دیا جسکے بعد پولیس نے ار کا ن خا ندا ن کو ا سکی اطلا ع دی ۔